اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ،،

اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ،،

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو  بخار کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نمونیا کی تشخیص کر کے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا۔

  اداکار دلیپ کمار کی طبعیت پھر ناساز ہوگئی ، نمونیے کاشکار ہونے والے اداکار دلیپ کمار کو ڈاکٹرز نے مکمل بیڈ ریسٹ بتایا ہے۔ چورانوے سالہ اداکار دلیپ کمار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں نمونیے کا بتایا۔ 

اداکار ان دنوں مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں، جبکہ دلیپ کمار کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں