Daily Mashriq

کیوبا:مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک

کیوبا:مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: کیوبا کےشہرپینار ڈیل ریو میں مسافر طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،حادثے میں 39مسافر ہلاک ہوگئےگئے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایئرلائن ایروگوائیوٹا کے مسافر طیارے اے این 26 نے باراکوا ایئرپورٹ سےٹیک آف سے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے طیارے میں عملے سمیت 39 افراد سوار تھےجو کہ سمندری حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حکام کے مطابق طیارے میں سوار کسی بھی مسافر کے زندہ بچ جانے کا کوئی امکان نہیں جبکہ سول ایسوسی ایشن  کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں