Daily Mashriq


رحیم یار خان :سی ٹی ڈی دفتر کے باہر خودکش دھماکہ ، دو اہلکار زخمی

رحیم یار خان :سی ٹی ڈی دفتر کے باہر خودکش دھماکہ ، دو اہلکار زخمی

ڈیسک:ذرائع کےمطابق خودکش حملہ آور نےسی ٹی ڈِی دفتر  میں داخل ہونے کی کوشش کی  جس پرحملہ آور کو روکا گیا۔

 روکنے پر حملہ آور نے فائرنگ شروع کردی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑادیا۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری  نے علاقے کو گھیرے  میں لے کر  سرچ آپریشن شروع کر دی ہے ۔

 جائے حادثہ سے خودکش حملہ آور کا دھڑ  مل گیا ہے ۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق،دھماکے میں زخمی ہونے والےدو افراد سی ٹی ڈی کے اہلکار ہیں۔

واقعے کی انکوائری  شرو  ع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں