Daily Mashriq


مسافر بس اور ہائی روف میں تصادم،5افراد جاں بحق

مسافر بس اور ہائی روف میں تصادم،5افراد جاں بحق

ڈیسک:جی ٹی روڈ ہری پور ، شاہ مقصود کے قریب پیش آنے والے حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد میں 1 مرد، 2 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ 

حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ہری پور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ماں باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں

متعلقہ خبریں