Daily Mashriq

کینیڈا، مسجد میں فائرنگ سے 5 نمازی جاں بحق متعدد زخمی

کینیڈا، مسجد میں فائرنگ سے 5 نمازی جاں بحق متعدد زخمی

ویب ڈیسک:کینیڈا کےشہر کیوبیک سٹی کی مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ نمازی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیوبیک کے اسلامک کلچرل سینٹر پرنامعلوم مسلح افراد نے نماز عصر کے وقت اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔واقعےکی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرلیا اورحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

 

متعلقہ خبریں