Daily Mashriq


ارشد وارثی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہوا، اکشے کمار

ارشد وارثی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہوا، اکشے کمار

ویب ڈیسک: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ان کے اور ارشد وارثی کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہوا ۔

اکشے کمار ان دنوں فلم،،جولی ایل ایل بی،، کے سیکوئل میں کام کر رہے ہیں۔ جولی ایل ایل بی میں ارشد وارثی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔

اکشے کمار نے اپنے اور ارشد وارثی کے درمیان جھگڑے کی تردید کی او کہا کہ   میں اور ارشد وارثی  بہت اچھے دوست ہیں.

متعلقہ خبریں