Daily Mashriq


کرم ایجنسی:بارودی سرنگ کے دھماکے میں 8افراد جاں بحق

کرم ایجنسی:بارودی سرنگ کے دھماکے میں 8افراد جاں بحق

ویب دیسک:کرم ایجنسی،مقبل متہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 8 افراد جاں بحق ،ایک زخمی۔

 پولیٹیکل حکام کے مطابق  کرم ایجنسی کے علاقے مقبل متہ میں گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ۔

باردی سرنگ کے دھماکے میں جاں بجق ہونے والے 8افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں ،دھماکے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ،دھماکے کی اطلاع ملتےے ہی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو  قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا اور علاقے کو گھیرے میں لےلیا۔

متعلقہ خبریں