Daily Mashriq


عدن:خود کش کار بم دھماکے میں 11افراد ہلاک

عدن:خود کش کار بم دھماکے میں 11افراد ہلاک

 ویب ڈیسک:یمن کے شہر عنق میں خود کش کار بم دھماکے میں 11افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق یمن کے شہر عنق میں خود کش حملے مین چیک پوائنٹ پر خودکش بم دھماکا کیا گیا اور دھماکے کے بعد حملہ آورون کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔

متعلقہ خبریں