Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال

وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں خسارے اور روپے کی قدر میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سابقہ حکمرانوں کی منی لانڈرنگ ہے۔ زرداری اور شریف خاندان نے اربوں روپےچوری کرکے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کئےجس کے باعث ملک معاشی مشکلات کا شکار ہوا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خود این آر او لینے والے کس منہ سے سلیکٹڈ کی بات کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں