Daily Mashriq

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے

لندن: برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔ 

کنگسٹن پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کیمبرج کے ڈیوک اور ڈچس رواں برس پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔  دورے کی درخواست دفتر خارجہ اور دولت مشترکہ کی جانب سے کی گئی تھی تاہم شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں