Daily Mashriq

اسامی ایک بھرتیاں تین،،

اسامی ایک بھرتیاں تین،،

مردان میڈیکل کمپلیکس میں سرجن کی ایک اسامی پر تین ڈاکٹروں کی بھرتی کا انکشاف

تفصیلات کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس میں سرجن کی اسامی پر پہلے سے ڈاکٹر کی موجودگی کے باوجود دو اور ڈاکٹرز کو بھی اسی اسامی پر بھرتی کر لیا گیا۔سرجن کی ایک اسامی کیلئے تین ڈاکٹروں کے درمیان زور آمائی

مردان میڈیکل کمپلیکس میں سرجن کی پوسٹ پر بھرتی ہونے والے نئے ڈاکٹرون میں سے ایک بی او ڈی ممبر کا بیٹا جبکہ بھرتی ہونے والی تیسری  ڈاکٹر  ڈائریکٹر فنانس کی اہلیہ ہیں

متعلقہ خبریں