Daily Mashriq

لکی مروت سرائے نورنگ میں دستی بم دھماکا

لکی مروت سرائے نورنگ میں دستی بم دھماکا

ویب ڈیسک: لکی مروت سرائے نورنگ میں گاوں گنڈی خانخیل میں دستی بم دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق ، ایک زخمی ،

زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا،

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید بموں کی تلاش شروع کر دی

متعلقہ خبریں