کوئٹہ میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ویب ڈیسک:کوئٹہ میں مختلف ٹریفک حادثات کے باعث 4افراد جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ،

تصیلات کے مطابق کوئٹہ ہزار گنجی میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے جبکہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر ایک اور ٹریفک حادثے میں ٹرک اور گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے، حادثات میں زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا 

متعلقہ خبریں