Daily Mashriq


کوئٹہ:فاَئرنگ سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عمر رحمان جاں بحق

کوئٹہ:فاَئرنگ سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عمر رحمان جاں بحق

ویب ڈیسک: کوئٹہ کے جیل روڈ پر واقع مسجد کے سامنے فائرنگ سے ڈیس ایس پی  ہیڈکواٹر عمر رحمان   جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عمررحمان اپنے بھتیجے انسپکٹر کے ہمراہ نماز  ادا کرنے مسجد جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹڑ عمر رحمان اور ان کا بھتیجا شدید زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد   ڈی   ایس پی او ان بھتیجے  انسپکٹر بلال کو اسپتال منتقل کر دیاگیا  جہاں پر ڈی   ایس پی عمررحمان دم توڑ گیا۔

متعلقہ خبریں