Daily Mashriq

جے آئی ٹی ارکان پر اعتراض شریف خاندان کا ایک حربہ تھا،اعتزاز احسن

جے آئی ٹی ارکان پر اعتراض شریف خاندان کا ایک حربہ تھا،اعتزاز احسن

ویب ڈیسک :   شریف خاندان نے جے آئی ٹی ممبرز پر اعتراض صرف دباؤ ڈالنے کیلئے کیا لیکن سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ کیا،پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن

اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ  

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ حسین نواز کی درخواست پر عدالت نے درست فیصلہ کیا، درخواست گزاروں کو بھی پتہ تھا سپریم کورٹ پذیرائی نہیں بخشے گی۔تفتیش میں وکیل ساتھ رکھنے کی درخواست پر بھی تنقیدکرتے اعتزاز احسن کا کہنا تھا   تفتیشی عمل میں وکیل کو ساتھ بیٹھنے دینا غیر قانونی عمل ہے، اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ اگر سوالنامہ دیا جاتا تو سب ایک دوسرے سے ہم آہنگ جواب تیار کرلیں ،پھرتوہم آہنگ جواب سے تو پھر تفتیش کا سارا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں