ہالینڈ میں خواتین کے برقع ،اور نقاب کرنے پر پابندی عائد

ہالینڈ میں خواتین کے برقع ،اور نقاب کرنے پر پابندی عائد

ڈِیسک:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں مخصوص عوامی مقامات پر خواتین کے برقعہ پہنے اور نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پابندی کی خلاف ورزی پر 400 یورو تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، اس قانون کی منظوری ہالینڈ کی ایوان زیریں کے 150 میں سے 132 ارکان نے دی ہے تاہم ابھی ایوان بالا سے اس کی توثیق باقی ہے.

واضح رہے کہ اس سے قبل فرانس میں بھی نقاب پر پابندی لگائی گئی تھی تا ہم بعد میں عدلات نے پابندی کو ختم کرد یا ۔

متعلقہ خبریں