جنوبی وزیرستان:بارودی سرنگ کے دھماکے میں5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان:بارودی سرنگ کے دھماکے میں5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی بروند میںبارودی سرنگ کے دھماکے میں امن کمیٹی کے رہنما ولی جان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں