Daily Mashriq


سپریم کورٹ کا نیب کی پالیسی پر اظہار برہمی،،،

سپریم کورٹ کا نیب کی پالیسی پر اظہار برہمی،،،

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیب کی پالیسی سمجھ سے بالا تر ہے۔

عدالت عظمیٰ نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی ملزم مطیع الرحمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔

سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نیب کی پالیسی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب کسی کےگلے میں ہاتھ ڈال کرگھومتا ہےاور کسی کوگرفتارکرلیتا ہے۔

متعلقہ خبریں