Daily Mashriq

جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا

جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا

ڈیسک:  سپریم کورٹ آف پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نےکے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

صدر ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار سے ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء و اراکین پارلیمنٹ سمیت مسلح افواج کے سربراہان اور سپریم کورٹ کے ججز نے شرکت کی۔ صدر ممنون حسین نے جسٹس ثاقب نثار نے اردو میں حلف لیا۔

متعلقہ خبریں