Daily Mashriq


سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب پہنچ گئے

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے سعودی ولی عہد اور دیگرسعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مسلم لیگ ن  صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف لاہور سے سعودی  عرب کے شہر ریاض پہنچنے پرپاکستانی سفیر ہشام بن صدیق  اورمسلم لیگ ن کےعہدےداروں  سمیت کارکنوں نے استقبال کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب پہلے سے مکہ میں موجود ہے شہباز شریف مکہ سے ریاض جائیں گےجہاں دونوں رہنما سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سمیت اعلیٰ  قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں