راوانوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں سمیت سب سے رابطے میں ہیں۔

راوانوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں سمیت سب سے رابطے میں ہیں۔

ویب ڈیسک:راوانوار کی گرفتاری کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ۔

سپریم کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ راوانوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں سمیت سب سے رابطے میں ہیں ۔

آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ راوانوار کو ٹریس کرنے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی صلاحیت سندھ پولیس میں نہیں ہے وٹس ایپ کال ٹریس کرنے کیلئے پی ٹی اے سے رابطہ کیا ہے جبکہ راوانوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں سمیت سب سے رابطہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں