Daily Mashriq

ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے، محمد عامر

ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے، محمد عامر

ناٹنگھم:  فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔

محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ کھیلنے کا جو خواب دیکھا تھا وہ آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ انھوں نے کہاکہ یہ میرے لیے ایک خواب کے سچ ہونے کی مانند ہے، ہر کرکٹر کا ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک خواب ہوتا ہے اور اب مجھے بھی یہ موقع مل گیا۔

متعلقہ خبریں