Daily Mashriq


وزیراعظم کا پرامن اور مستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کا پرامن اور مستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ایک پرامن اور مستحکم پاکستان کیلئے پرعزم ہیں ۔انہوں نے یہ بات مکہ میں افغان صدر اشرف غنی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ وزیراعظم نے افغانوں کی زیرقیادت سیاسی حل کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ۔دونوں رہنمائوں نے پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ خبریں