Daily Mashriq


اکرم درانی پرحملہ ہم نے کیا،اتحادالمجاہدین کادعویٰ

بنوں(آ ئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنمااورسابق وفاقی وزیراکرم درانی کے قافلے پر ہونیوالے موٹر سائیکل بم حملہ کی ذمہ داری اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی،ترجمان عبداللہ خراسانی نے(بقیہ 40صفحہ 10)ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ سابق وفاقی وزیراکرم درانی اعلیٰ شخصیات میں شمارہوتے ہیںاور پاکستان کی اعلیٰ شخصیات ہماری نشانے پرہیں ۔