teaser 24

آج امریکا میں میموریل ڈے منایا جا رہا ہے

ویب رپورٹ : میموریل ڈے (یوم یادگار) پر امریکا کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے والے امریکی مسلح افواج کے مردوں اور عورتوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ آج کے دِن امریکا بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہےـ

مزید پڑھیں:  حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی