آسٹریلیا بارشوں نے تباہی مچا دی

آسٹریلیا: ایک ہفتے سے مسلسل بارشوں نے تباہی مچا دی،17 افراد ہلاک

آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، کوئنزلینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔

غیر ملکی رپورٹس کے مطابق سڈنی میں آج مزید بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ایک ہفتے سے جاری بارشوں میں اب تک 17 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد محفوظ موقامات پر نقل مکانی کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وحشیانہ بمباری رمضان میں بھی جاری، 27 فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں: روس یوکرین تنازع: اسرائیل کا ثالثی کی پیشکش

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری ،بین الاقوامی سرمایہ کار گروپس سے رابطے

جرمنی میں بھی بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہے، 103 افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق نئے موسمی سسٹم سے مزید بارشوں کا امکان ہے جس سے سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔