5d67aad199b82

آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن کیس میں آصف علی زردای کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا کیس، آصف علی زردای کے وارنٹ گرفتاری جاری، چئیرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے، نیب کی جانب سے وارنٹس آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کئے جائیں گے، آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن کیس میں آصف زرداری کی دراخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی، تفتیشی ٹیم نے چئیرمین نیب سے وارنٹس گرفتاری کی درخواست کر رکھی تھی، گزشتہ سماعت پر نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ بھی کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 4 لاکھ 38 ہزار 547 خاندان رمضان پیکج سے مستفید