اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گل کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: اسلام آبادے سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کر لی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے25 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنایا، شہباز گل کی جانب سے وکیل علی بخاری نے عدالت میں دلائل دیے تھے۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 1100 روپے کا اضافہ