download 6 5

اعجاز افضل کےبھائی بیٹےاوردیگر کیخلاف وراثتی زمین پرقبضہ اورفائرنگ کرنےکےالزم میں مقدمہ درج

ویب ڈیسک(مانسہرہ)مانسہرہ پولیس نے سپریم کورٹ کے سابق جج اعجاز افضل خان انکے بیٹے اور بھائی سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا ،ایف آئی آر کی کاپی مشرق نیوز نے حاصل کر لی۔

ذرائع کے مطابق اعجاز افضل کے بھائی بیٹے اور دیگر کے خلاف کیپٹن صفدر سجاد اعوان کی وراثتی زمین پر قبضہ اور فائرنگ کرنے کے الزم پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،مقدمہ لیگی ایم این اے سجاد عوام کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

سجاد اعوان کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں درست دفعات نہیں لگائی گئیں دوبارہ پولیس سے رجوع کریں گے۔

مزید پڑھیں:  کرک، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی ماسٹرز امتحانات کا شیڈول جاری

واضح رہے سجاد اعوان نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے بڑے بھائی ہیں قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی نے پولیس کو مقدمہ درج کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔