crime scene

انڈس کوہستان کا رہائشی دیر بالا میں قتل

ویب ڈیسک (دیربالا): انڈس کوہستان کا رہائشی دیر بالا میں قتل، ریاض دیر بالا کے علاقہ تھل میں رہائش پذیر تھا جسے ایک دوست نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، قاتل فرار ہونے میں کامیاب اور پولیس نے ان پر مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق