213991 9651029 updates

اچھا انسان بنیں،اچھی چیزوں کےشوقین شخص نہیں،اداکارفیروزخان

ویب ڈیسک(کراچی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروزخان کا کہنا ہے کہ آپ کے مرنے کے بعد لوگ آپ کے اچھے کاموں کو یاد کریں گے ناکہ آپ سے وابستہ چیزوں کو۔
فیروز خان نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ’جب آپ مرجائیں گے تو لوگ آپ کے گھروں کو اور گاڑیوں کو یاد نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کو یاد رکھیں گے کہ آپ کس طرح وقت پرثابت قدمی سے کھڑے رہے۔اداکار نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا کہ ایک اچھا انسان بنیں،اچھی چیزوں کےشوقین شخص نہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی