114239090 e3837f11 4557 4b57 8f52 7ef70c1584a6

اہلیہ ساجد گوندل کا کہنا تھا کہ پولیس ساجد گوندل کو تلاش کرنے میں بے بس ہے۔اہلیہ ساجد گوندل

ویب ڈ یسک : گمشدہ افسر ساجد گوندل کی اہلیہ نے ایس ای سی پی کے سٹاف کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا، اہلیہ ساجد گوندل کا کہنا تھا کہ پولیس ساجد گوندل کو تلاش کرنے میں بے بس ہے، ساجد گوندل گمشدگی کے حوالے سے سٹاف سے بھی تفتیش کی جائے۔
ایس ای سی پی سٹاف کو شامل تفتیش کرنے کے لیے درخواست دوں گی، میری آخری امید اسلام آباد ہائی کورٹ ہے،
ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق ابھی تک گمشدگی افسرکے حوالے سے ابھی پیش رفت نہیں ہوئی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی کوئی ثبوت نہیں ملا،گمشدہ آفسر کی اہلیہ جس کو بھی زامل تفتیش کرنا چاہیے ہم تیار ہیں۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس