ccc 2

ایان علی نےایلبم کے ریلیز ہونے کی تاریخ بتا دی

ویب ڈیسک: انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں کلاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں جبکہ تصویر دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ تصویر ان کے انےوالے ایلبم کے کسی ایک گانے کی ہے۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ایان علی نے بتایا کہ ’ان کا نیا ایلبم ’Nothing Like Everything‘ رواں م سال 3 اگست کو ریلیز کیا جائے گا اور یہ ایلبم دنیا بھر میں دوسو سے زائد اسٹورز پر جاری کیا جائے گا۔‘ایان علی نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ ’ان کا ایلبم کس ملک میں کس وقت ریلیز کیا جائے گا۔‘

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل