fire machines

ایبٹ آباد انٹر چینج میں سی پیک کی مشنری کو آگ لگ گئی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): ایبٹ آباد انٹر چینج میں سی پیک کی مشنری کو آگ لگ گئی، انٹرچینج کے پاس سی پیک کی ہیوی مشینری کا سٹاک موجود ہے، اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کا عمل جاری، ایبٹ آباد سی پیک پروجیکٹ کی تمام تر مشنری وہاں پر کھڑی کی گئی تھی، آگ سے کڑوڑں روپے کی مشنری ڈوزر ایکسیویٹر ٹرانسفارمر دیگر سامان جل رہا ہے، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فائربریگیڈ اور دیگر عملہ آگ پر قابو پانے کے لیے روانہ، آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہ آ سکی۔

مزید پڑھیں:  ضمنی الیکشن، باجوڑ اور کوہاٹ میں انتخابی سامان کی ترسیل مکمل