alvi

ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات، عثمان وزیر کی صدر عارف علوی سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، صدر پاکستان عارف علوی نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی،صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا اتھا کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، صدر مملکت کی عثمان وزیر کو مستقبل میں حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ