پشاور ، بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال دیدی، جنرل باڈی اجلاس طلب

ویب ڈیسک: پشاور بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بار ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ جنرل باڈی اجلاس کے باعث وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔
یاد رہے کہ بار ایسوسی ایشن کے ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج جنرل باڈی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے، ملالا یوسف زئی