ویب ڈیسک(اسکردو):باغیچہ کے قریب جاگلوٹ سکردو شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں راولپنڈی سے سکردو جانے والی مسافر کوسٹرحادثے کا شکار، فرائض کی انجام دہی کیلئے جانےوالے 4 سپاہی بھی شہید مسافروں میں شامل، شہداء میں سپاہی سونا خان، سپاہی آصف ، سپاہی ارشاد اور سپاہی فاروق شامل ہیں۔ پاک فوج کی کوئیک رسپانس ٹیمیں ایمبولنسوں اورانجینئرز کے ہمراہ موقع پر موجود۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments