2174193 hassanabdalexident 1620060237 900 640x480 1

برہان انٹرچینج حادثہ: چارسدہ کے2افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی

ویب ڈیسک(چارسدہ)برہان انٹر چینج کے قریب گاڑی حادثے میں چارسدہ کے دو افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ھارون اور حسن خان شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

واضح رہے گزشتہ روزحسن ابدال میں تیز رفتار بس کےکھائی میں گرنے سے بچے اور خاتون سمیت 12 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئےتھے ۔حادثہ برہان انٹرچینج کے قریب کار کو بچاتے ہوئے بس کھائی میں گرنے سے پیش آیاتھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور