بنوں تبلیغی جماعت گاڑی کو حادثہ

بنوں ، تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ ،2افرد جاں بحق

بنوں: چناب نگر سرگودھا سے آنے والی تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق آٹھ زخمی ہوگئے۔ تبلیغی جماعت کی فلائنگ کوچ ڈی آئی خان روڈ غوری والہ کے قریب ہینو ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی۔ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں منتقل کیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی