بیوی اور بچے کو قتل

پشاور: سفاک شخص نے بیوی اور بچے کو قتل کر دیا

تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں سفاک شخص نےاپنے بیوی اور بچے کو قتل کر دیا۔
ویب ڈیسک: پولیس ذرائع کے مطابق گل آباد کی حدود شیطان چوک میں مجیب الرحمان نامی سفاک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرتیز دھار آلہ سے اپنے بیوی اور بچے کو قتل کر دیا،
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور سفاک ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتش شروع کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم