قتل کیس کا ملزم فرار

سفاک باپ نے بیٹے اور بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقہ سخرہ شیخان میں باپ نے دوسالہ بیٹے اور بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو پولیس نے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ ملزم عبدالولی کو بھی بے ہوشی کی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی