تائیکوانڈو

بنکاک، تائیکوانڈو میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کی نمایاں کارکردگی

پشاور: تائیکوانڈو میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کی نمایاں کارکردگی رہی، پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو کی تین رکنی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقدہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپئن میں اب تک کے نتائج کے مطابق ایک گولڈ اور چار براؤنز میڈلز اپنے نام کئے ہیں، خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وقار آفریدی نے دو برآونز میڈل جیت لئے ہیں جبکہ جونیئر ویٹ کٹیگری میں وانیا حسان نے گولڈ اور آیان خان نے دو برآونز میڈل جیت لئے ہیں جبکہ وانیا حسان کل پومزا مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا