Turkey Masjid 4

تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ مسجد بن گئی

ویب ڈیسک: ترکی کی اعلیٰ انتظامی عدالت کونسل آف اسٹیٹ نے جمعہ کو کمال اتاترک کی حکومت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تاریخی آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کا حکم دیدیا۔

مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر امریکہ کا ردعمل

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونیسکو کے عالمی تاریخی ورثے میں شامل اس مقام کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کی تجویز دی تھی، آیا صوفیہ مسیحی بازنطینی اور مسلمان سلطنت عثمانیہ دونوں کیلئے بنیادی اہمیت کی حامل رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل فوری رفاح اور کرم شالوم کی راہداریوں کو کھولے، انتونیو گوتریس