all

تمام ائر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے- معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ تمام ائر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے.

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

270پروازوں کے ذریعے 40سے 45ہزار پاکستانی واپس آئیں گے،وزیراعظم کی خصوصی ہدایت ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل حل کیے جائیں ،جو بیمار یا کورونا مریض رہے ہیں بغیر نیگٹو ٹیسٹ کے ائرپورٹ نہ آئیں،بیرون ملک جانیوالے مسافر متعلقہ ملک کی پالیسی کے مطابق سفر کریں.

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب