asim saleem bajwa 1024 1

تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری,چیئرمین سی پیک

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ تھر کے بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ مقامی طور پر 305 افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے۔ سی پیک کے تحت اس منصوبے کا فنانشل کلوزنگ ستمبر میں متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں دو مکانات پر اسرائیلی بمباری، 14 بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید