Untitled 1 372

جج آفتاب آفریدی قتل کیس کا اہم ملزم گرفتار۔ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

ویب ڈیسک (صوابی):جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں اہم پیش رفت، ڈی پی او کے مطابق تیسرا اہم ملزم گرفتار، ملزم بلال افریدی کو پشاور سے گرفتار کیا، پولیس دیگر ملزمآن کو بھی جلد گرفتار کر لے گئی، ملزم نے شواہد جمع کرنے و بہترین تفتیش سے ملزم گرفتار کیا، ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع