Germany-Election-led-Angela-Merke

جرمن انتخابات میں اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست

ویب ڈیسک: جرمنی کے پارلیمانی انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے انتہائی کم مارجن سے سبکدوش ہونے والی چانسلر اینگلا مرکل کی پارٹی کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو سخت مقابلے کےبعد شکست دے دی۔

Germany-Election-led-Angela-Merke

سوشل ڈیموکریٹکس نے 25.7 فیصد جبکہ کرسچن ڈیموکریٹک یونین نے 24.1 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔
جرمن پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعت گرین 14.8 فیصد ووٹ کے ساتھ یہ تیسرے نمبر پر ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد سے شہباز شریف کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانےپراتفاق
Germany-Election-led-Angela-Merke


دوسری طرف جرمن انتخابات میں دو خواجہ سراوں نے بھی نشستیں جیت لی ہیں۔ گرین سے تعلق رکھنے والے دو خواجہ سراوں نے جرمن انتخابات میں پارلیمانی نشستیں جیت کر تاریخ رقم کردی۔ دونوں خواجہ سرا ٹیسا گانسرر اور نائیک سلویک گرین پارٹی کیلئے کھڑے ہوئے جو الیکشن میں تیسرے نمبر پرآئی ہے۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن 15مئی کو پاکستان پہنچے گا
Germany-Election-led-Angela-Merke