220351 4894279 updates 4

جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اورنہ ایک نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازشریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے،
سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اب انہیں دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اورنہ ایک نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر، وفاق فلڈ ریلیف فنڈ جاری کرے، فضل شکور خان