6 3

جمرود ،بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام گزشتہ ایک مہینے سے بند، عوام پریشان

ویب ڈیسک (جمرود)بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام گزشتہ ایک مہینے سے بند ہے ،طورخیل قبیلے نے تعمیراتی کام بند کردیا ہے ۔طور خیل قبیلہ مشران کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں اراضی کی قیمت ادا کی جائے ۔تعمیراتی کام بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامناہے ۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان