جین تھیراپی الزائمر سمیت کینسر سے بچاو میں بھی کارآمد طریقہ علاج

ویب ڈیسک: جین تھیراپی طب کا وہ شعبہ ہے جس میں کسی جین میں مختلف وجوہات کی وجہ سے بدلاو نوٹ کیا جا سکے یا لایا جا سکے۔
اس معمولی تبدیلی سے آگے چل کر بہت مفید راہیں شعبہ طب میں نکالی جا سکتی ہیں اور یہ سب جین تھیراپی کی ہی بدولت ممکن ہے کہ کسی بھی موذی بیماری سے جان چھڑائی جا سکے۔
ماہرین طب کے مطابق جین تھیراپی سے نہ صر فسائنس بلکہ اس سے صحت سے جڑے مسائل بھی حل کئَے جا سکتے ہیں۔
اس جین تھیراپی سے ہی سائنس نے نت نئی راہیں ایجاد کر لیں جس سے ایک مثبت تبدیلی نے جنم لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جین تھیراپی کی بدلوت مزید کامیابیاں سمیٹی جائِینگی۔

مزید پڑھیں:  روپے کی قدر مزیدگرنے کا امکان نہیں ،وفاقی وزیر خزانہ